چین کی جانب سے “ویکسین ڈپلومیسی” کی حوصلہ شکنی

سنگاپور کے جریدے لیان ھے زاؤ باؤ کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے حال ہی میں زور دے کر کہا کہ چین “ویکسین ڈپلومیسی” پر عمل پیرا نہیں ہے، بلکہ ایک بڑی طاقت کے طور پر اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔

چین اور آسیان کو ویکسین کی عالمی سطح پر بطور عوامی مصنوعات دستیابی کے نظریے پر عمل پیرا ہونا چاہئے، خطے اور دنیا میں ویکسین کی دستیابی  کو بڑھانے کے لئے مل کر کام کرنا چاہئے اور مشترکہ طور پر “ویکسین قوم پرستی” کے خلاف مزاحمت اور “مدافعتی خلیج” کو ختم کرنے کے لئے جدوجہد کرنی چاہیے۔ 

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ شیڈول …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons