اسٹرازینیکا کا بچوں پر ٹرائل روک دیا گیا

آکسفورڈ یونیورسٹی کی کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کا بچوں پر ٹرائل روک دیا گیا ہے۔

برطانوی ذرائع ابلاغ کےمطابق آکسفرڈ یونیورسٹی کی تیارکردہ ویکسین اسٹرازینیکا کا بچوں پر ٹرائل برطانوی ریگولیٹری اتھارٹی نےروک دیاہے۔ ذرائع ابلاغ کےمطابق آکسفرڈ یونیورسٹی کی تیارکردہ ویکسین اسٹرازینیکا کے بڑی عمر کے افراد میں بلڈ کلاٹس کی شکایات پر یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔

برطانوی ذرائع ابلاغ کےمطابق طبی ماہرین اورسائنسدان انسانی جسم میں بلڈ کلاٹس بننے کی تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہیں۔ خبروں کے مطابق برطانوی ویکسین ریگولیٹری اتھارٹی کو18 ملین میں سے 30 افراد میں بلڈ کلاٹس بننے کی شکایت موصول ہوئی تھیں۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ شیڈول …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons