سربیا کے صدر نے چین کی تیار کردہ کووڈ-19 ویکسین لگوائی

سربیا کے صدر  الیگزینڈر ووکک نے چھ اپریل کو شہر مجدان پیک میں چینی کمپنی سائنو فارم کی تیار کردہ کووڈ-19 ویکسین لگوائی۔

انہوں نے کہا کہ وہ ویکسین لگوانے کے بعد بہت اچھا محسوس کر رہے ہیں، انہیں کوئی تبدیلی محسوس نہیں ہوئی۔ پانچ اپریل کو سربیا کی جانب سےخریدی جانے والی چین ساختہ ویکسین کی ایک اور کھیپ دارالحکومت بلغراد تک پہنچی تھی۔سربیا کے وزیر اعظم نے ہوائی اڈے پر ویکسین کا خیرمقدم کیا اور چین کا شکریہ ادا کیا۔ 

یہ خبر پڑھیئے

وزیر خارجہ جرمنی کے 2 روزہ سرکاری دورے پر برلن روانہ

وزیر خارجہ جرمنی کے 2 روزہ سرکاری دورے پر برلن روانہ

 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جرمنی کے اہم سرکاری دورے پر آج برلن روانہ ہوگئے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons