عالمی ادارہ صحت کورونا وائرس کو نام دینے کا نیا طریقہ جاری کرے گا

مقامی وقت کے مطابق چھ تاریخ کو عالمی ادارہ صحت کی جانب سے منعقدہ کووڈ-19 کے حوالے سے پریس کانفرنس میں عالمی ادارہ صحت ہیلتھ ایمرجنسی پراجیکٹ کی ٹیکنیکل ڈائریکٹر ماریہ وان کووف نے کہا کہ جگہ کے نام کو وائرس، بیماری یا پیتھوجین کے نام میں شامل نہیں کیا جانا چاہیے۔

یہی اصول متغیر کورونا وائرس کے حوالے سے بھی لاگو ہوتا ہے۔ تاہم لوگ متغیر کورونا وائرس کو ملک کے نام سے منسوب کر رہے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت سائنسدانوں کے ساتھ کورونا وائرس کو نام دینے کے نئے طریقہ کار پر بات چیت کررہا ہے اور جلد ہی اس حوالے سے ایک طریقہ کار وضع کیا جائے گا تاکہ کسی بھی مقام یا شخص کے نام کو منفی رنگ نہ دیا جا سکے۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ شیڈول …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons