سی پیک منصوبہ بلوچستان میں امن و خوشحالی کی نوید ثابت ہو گا، سی پیک اتھارٹی

سی پیک منصوبہ بلوچستان میں امن و خوشحالی کی نوید ثابت ہو گا، سی پیک اتھارٹی

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ بلوچستان میں امن و خوشحالی کی نوید ثابت ہو گا۔

سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق حکومت پاکستان سی پیک کے کامیاب نفاذ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے جس سے بلوچستان سمیت پورے ملک میں ترقی اور خوشحالی آئے گی۔

جبکہ سی پیک کے تحت بلوچستان کی سماجی و معاشی ترقی کو خاص ترجیح دی گئی ہے۔ بلوچستان کے عوام سی پیک سے حقیقی معنوں میں استفادہ کریں گے۔ مزید برآں یہ میگا پراجیکٹ خطے میں مقامی لوگوں کے لئے وسیع مواقع پیدا کرے گا جس کے سبب بلوچستان میں ترقی وخوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ شیڈول …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons