معروف کرکٹر حسن علی کے گھر ننھی پری آئی ہے

معروف کرکٹر حسن علی کے گھر ننھی پری آئی ہے

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری دی۔

انہوں نے کہا کہ الحمدللہ، اللہ نے انہیں بیٹی سے نوازا ہے، اپنی شہزادی کو ہماری فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ اس موقع پر حسن علی نے لوگوں سے دعاؤں میں یاد رکھنے کی بھی درخواست کی۔

خیال رہے کہ قومی کرکٹر حسن علی 20 اگست 2019 کو بھارتی دوشیزہ سمیعہ آرزو سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ شیڈول …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons