چینی کمپنی رشکئی خصوصی اقتصادی زون (ایس ای زیڈ) کے لئے مارکیٹنگ مہم چلائے گی، اسد عمر

چینی کمپنی رشکئی خصوصی اقتصادی زون (ایس ای زیڈ) کے لئے مارکیٹنگ مہم چلائے گی، اسد عمر

وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر کے ساتھ چائنا روڈ اینڈ برج کارپوریشن (سی آر بی سی) کے نائب صدر سن یا گائو نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ان کی کمپنی سی پیک کے تحت رشکئی خصوصی اقتصادی زون(ایس ای زیڈ) کے لئے مارکیٹنگ مہم چلائے گی اور اس سلسلے میں بورڈ آف انویسٹمنٹ کے ساتھ مل کر کام کیا جائے گا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس کے کام کے لئے ایس ای زیڈ کے لئےمقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لئے بیرونی مارکیٹنگ انتہائی ضروری ہے۔ رشکئی ایس ای زیڈ کے ساتھ اجلاس میں سی آر بی سی کے میگا پروجیکٹ کراچی کوسٹل کمپری ہینسیو ڈویلپمنٹ زون کا بھی جائزہ لیا گیا۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ شیڈول …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons