چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نےجدید سوشلسٹ چین کی تعمیراور قومی نشاۃ ثانیہ کی تکمیل میں لوگوں کی حوصلہ افزائی کے لئے انقلابی ثقافتی آثار کے بہتر تحفظ، انتظام اور ان کے استعمال پر زور دیا ہے۔
شی جن پھنگ نے تیس تاریخ کو بیجنگ میں منعقد ہونے والے ملک کے انقلابی ثقافتی آثار سے متعلق ایک ورکنگ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا۔
Dosti Channel FM 98 Voice of Friendship

