راشکئی سپیشل اکنامک زون میں 79 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی منصوبہ بندی

راشکئی خصوصی اقتصادی زون کی تعمیرو ترقی کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ ایک میٹنگ کے دوران بتایا گیا ہے کہ یہاں پہلا یونٹ اسٹیل پلانٹ زیر تعمیر ہے اور جلد ہی اس کا پلانٹ اور مشینری درآمد کرنے کا آغاز ہوگا۔

اجلاس کی صدارت وزیر منصوبہ بندی، ترقیات اور خصوصی اقدامات اسد عمر کی زیر صدارت ہوئی اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی، خیبر پختونخوا بورڈ آف انویسٹمنٹ کے نمائندوں اور وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے سینئر عہدیداران نے شرکت کی۔

اس اجلاس میں بتایا گیا کہ پہلے مرحلے میں سرمایہ کاروں نے 500,000 ٹن ریبر / کنسٹرکشن سٹیل تیار کرنے کے لئے 79 ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ اپنا پہلا یونٹ قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

یوآن لونگ پھنگ کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری

ہائبرڈ چاول کے موجد اور اسے فروغ دینے والے مایہ ناز چینی سائنسدان یوآن لونگ پھنگ بائیس …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons