پاکستان کا ہنگری کے تاجروں کو سی پیک رابطہ کاری سے استفادہ کرنے کی دعوت

ہنگری-پاکستان ٹریڈ اینڈ اکنامک ونڈو کے مشترکہ آن لائن افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ہنگری کی کمپنیوں کو خاص طور پر خصوصی اقتصادی علاقوں میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔

وزیر خارجہ قریشی نے زراعت، خوراک، ماحولیات، آبی وسائل کے انتظام، انجینئرنگ، پیشہ ورانہ تربیت اور شہری منصوبہ بندی کے شعبوں میں ہنگری کی مہارت کا خیرمقدم کیا اور کووڈ-19 وبا کے باوجود پاکستان اور ہنگری کے کاروبار کے مابین اقتصادی تعاون کو بہتر بنانے کی تعریف کی۔

یہ خبر پڑھیئے

سعودی عرب سے جانے والے فضائی مسافروں کیلئے اہم پیغام

سعودی حکومت نے کورونا وائرس پر قابو پانے اور اس کے پھیلاؤ کے سدباب کیلئے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons