چین کی جانب سے کووڈ۔19 ویکسین کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی

چین کی جانب سے کووڈ۔19 ویکسین کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی

چین کی جانب سے کووڈ۔19 ویکسین کی دوسری امدادی کھیپ سترہ تاریخ کو پاکستان پہنچ گئی۔

راولپنڈی کے نور خان ہوائی اڈے پر ویکسین کی دوسری کھیپ پاکستانی حکام کے حوالے کی گئی۔ پاکستان میں چینی سفارت خانے کے معاشی اور تجارتی کونسلرشیئے گوشیانگ اور پاکستان کی وزارت صحت کے ڈائریکٹر رانا صفدر نے اس موقع پر منعقدہ تقریب میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔اطلاعات کے مطابق پاکستان میں طبی عملہ ، معمر افراد سمیت دیگر گروہ مذکورہ ویکسین سے مستفید ہوں گے۔اس سے قبل چینی حکومت کی جانب سے یکم فروری کو پاکستان کے لیے امدادی ویکسین کی پہلی کھیپ روانہ کی گئی تھی۔

یہ خبر پڑھیئے

جاپان جوہری آلودہ پانی سمندر میں خارج کرنے کی جرات کیسے کر سکتا ہے، سی آر آئی کا تبصرہ

جاپان جوہری آلودہ پانی سمندر میں خارج کرنے کی جرات کیسے کر سکتا ہے، سی آر آئی کا تبصرہ

جب سے جاپان نے فوکوشیما جوہری پلانٹ کے آلودہ جوہری پانی کی سمندر میں نکاسی کا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons