تازہ ترین
چین میں کووڈ۔19 کے نئے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد سڑسٹھ رہی

چین میں کووڈ۔19 کے نئے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد سڑسٹھ رہی

چین کے قومی صحت عامہ کمیشن کے مطابق ، پچیس مارچ کو چین میں کووڈ۔19 کے نئے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد سڑسٹھ رہی۔ یہ تمام مریض بیرونی ممالک سے چین آئے ہیں ۔اسی دن چھ اموات ہوئیں اور اٹھاون مشتبہ “امپورٹڈ کیسز ” سامنے آئے ہیں۔

پچیس مارچ تک ، چین میں تصدیق شدہ کیسوں کی مجموعی تعداد اکیاسی ہزار دو سو پچاسی رہی،جن میں سے چوہتر ہزار اکیاون متاثرہ مریضوں کو صحب یابی کے بعد ہسپتالوں سے فارغ کیا گیا ہے۔ اموات کی مجموعی تعداد تین ہزار دو سو ستاسی جبکہ مشتبہ مریضوں کی موجودہ تعداد ایک سو انسٹھ ہے۔

یہ بھی چیک کریں

کوئی طاقتور لابی عوام کے پیسے سے فائدہ نہیں اٹھا سکے گی، وزیرِ اعظم

کوئی طاقتور لابی عوام کے پیسے سے فائدہ نہیں اٹھا سکے گی، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آٹا اور چینی کے بحران کے ذمے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons