تازہ ترین
ٹوکیو اولمپکس کو ایک سال کیلئے ملتوی کرنے کا فیصلہ

ٹوکیو اولمپکس کو ایک سال کیلئے ملتوی کرنے کا فیصلہ

چوبیس مارچ کو بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے اعلان کیا کہ دنیا بھر میں کووڈ-۱۹ کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافے کے پیش نظر، ٹوکیو اولمپک کمیٹی، جاپانی حکومت اور ٹوکیو کی حکومت نے غور وحوض کے بعد ٹوکیو اولمپک گیمز کو 2021 کے موسم گرما تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تب تک اولمپک گیمز “ٹوکیو اولمپک گیمز اور پیرا اولمپک گیمز دو ہزار بیس”ہی سے موسوم رہیں گے۔

یاد رہے بتیسویں اولمپک گیمز جاپان کے شہر ٹوکیو میں چوبیس جولائی سے نو اگست دو ہزار بیس تک منعقد ہونے تھے۔

یہ بھی چیک کریں

چین کے چون ممالک کے ساتھ طبی ساز و سامان کی خریداری کے معاہدوں پر دستخط ، چینی وزارت تجارت

چین کے چون ممالک کے ساتھ طبی ساز و سامان کی خریداری کے معاہدوں پر دستخط ، چینی وزارت تجارت

پانچ اپریل کو چینی ریاستی کونسل کی پریس کانفرنس میں چینی وزارت تجارت کی متعلقہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons