تازہ ترین
گوادر میں قائم کی جانے والی صنعتوں سے ملکی برآمدات میں اضافہ ہوگا، سی پیک اتھارٹی

گوادر میں قائم کی جانے والی صنعتوں سے ملکی برآمدات میں اضافہ ہوگا، سی پیک اتھارٹی

سی پیک اتھارٹی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت گوادر میں قائم کی جانے والی صنعتوں سے ملکی برآمدات کے حجم میں اضافہ ہوگا۔

اتھارٹی کے حکام کا کہناہے کہ سی پیک کے تحت دوسرے مرحلہ میں صنعتی تعاون سمیت دیگر شعبوں میں کام جاری ہے، جبکہ برآمدات پر مبنی ترقی کی حکمت عملی کے نتیجے میں برآمدات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک کے مابین سائنس، زراعت اور تعلیم کے شعبوں میں فروغ سے پاکستان کے عوام مستفید ہوں گے۔

یہ بھی چیک کریں

کوئی طاقتور لابی عوام کے پیسے سے فائدہ نہیں اٹھا سکے گی، وزیرِ اعظم

کوئی طاقتور لابی عوام کے پیسے سے فائدہ نہیں اٹھا سکے گی، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آٹا اور چینی کے بحران کے ذمے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons