تازہ ترین
ہوائی اڈوں پر 9 لاکھ سے زائد افراد کی اسکریننگ کی جا چکی ہے، وزیراعظم

ہوائی اڈوں پر 9 لاکھ سے زائد افراد کی اسکریننگ کی جا چکی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران ذرائع آمد و رفت کی بندش کا فیصلہ نہیں کرنا چاہیئے۔

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پارلیمانی راہنماؤں کی ویڈیو کانفرنس سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے بتایا کہ 24 مارچ تک پاکستان میں نوول کرونا وائرس کے 900 مریض تھے، جس میں سے 153 مقامی مریض ہیں، جبکہ ہوائی اڈوں پر 9 لاکھ سے زائد افراد کی اسکریننگ کی جا چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ذرائع آمدورفت کی بندش سے ملک میں مختلف مسائل پیدا ہو سکتے ہیں، جبکہ اشیاء خورد و نوش کی فراہمی بھی متاثرہوگی۔

یہ بھی چیک کریں

چین کے چون ممالک کے ساتھ طبی ساز و سامان کی خریداری کے معاہدوں پر دستخط ، چینی وزارت تجارت

چین کے چون ممالک کے ساتھ طبی ساز و سامان کی خریداری کے معاہدوں پر دستخط ، چینی وزارت تجارت

پانچ اپریل کو چینی ریاستی کونسل کی پریس کانفرنس میں چینی وزارت تجارت کی متعلقہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons