تازہ ترین
دنیا کے مقبول ترین افریقی جیز گلوکار مینو دیبینگو پیرس میں کرونا وائرس سے ہلاک

دنیا کے مقبول ترین افریقی جیز گلوکار مینو دیبینگو پیرس میں کرونا وائرس سے ہلاک

دنیا کے مقبول ترین افریقی جیز گلوکار مینو دی بینگو پیرس میں کرونا وائرس سے ہلاک ہوگئے۔

ان کا تعلق فرانس سے تھا جب کہ ان کی عمر 86 برس تھی اور یہ کووڈ-19 سے مرنے والے عالمی شہرت یافتہ اسٹارز میں سے ایک ہیں۔ دوسری جانب عالمی شہرت یافتہ 61 سالہ سابق ماڈل لنڈا لیسارڈی میں بھی کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جنہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

کوئی طاقتور لابی عوام کے پیسے سے فائدہ نہیں اٹھا سکے گی، وزیرِ اعظم

کوئی طاقتور لابی عوام کے پیسے سے فائدہ نہیں اٹھا سکے گی، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آٹا اور چینی کے بحران کے ذمے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons