تازہ ترین
امریکی صدر نے شٹ ڈاؤن کا ذمہ دار ڈاکٹرز کو قرار دیدیا

امریکی صدر نے شٹ ڈاؤن کا ذمہ دار ڈاکٹرز کو قرار دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ 12 اپریل تک ملک میں صورت حال نارمل ہو جائے گی۔

وائٹ ہاؤس میں ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہرسال ہزاروں لوگ نزلے کے باعث ہلاک ہوتے ہیں مگرمعیشت کو بند نہیں کیا جاتا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کرونا وائرس کے باعث شٹ ڈاؤن کا ذمہ دار ڈاکٹرز کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ شٹ ڈاؤن ہونے کے لیے نہیں بنا تھا، شٹ ڈاؤن کی وجہ سے گزشتہ کئی روز سے امریکا کی 20 کھرب ڈالر کی معیشت جمود کا شکار ہے۔

یہ بھی چیک کریں

چین کے چون ممالک کے ساتھ طبی ساز و سامان کی خریداری کے معاہدوں پر دستخط ، چینی وزارت تجارت

چین کے چون ممالک کے ساتھ طبی ساز و سامان کی خریداری کے معاہدوں پر دستخط ، چینی وزارت تجارت

پانچ اپریل کو چینی ریاستی کونسل کی پریس کانفرنس میں چینی وزارت تجارت کی متعلقہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons