تازہ ترین
امریکہ میں کووڈ۔19 کے مصدقہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ

امریکہ میں کووڈ۔19 کے مصدقہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ

جونز ہاپکنز یونیورسٹی کے اعدادو شمار کے مطابق مشرقی امریکہ کے وقت کے مطابق چوبیس مارچ کی شام پانچ بجکر چالیس منٹ تک امریکہ میں کووڈ۔19 سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 53،268 تک پہنچ چکی ہے جبکہ 696 ہلاکتوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

امریکہ میں مسلسل دو روز سے نئے کیسوں کی تعداد دس ہزار سے زائد رہی ہے۔ چوبیس مارچ کو عالمی ادارہ صحت کی ترجمان مارگریٹ ہیریس نے بھی تصدیق کی کہ امریکہ میں کووڈ۔19 کے مصدقہ کیسوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ممکنہ طور پر امریکہ دنیا بھر میں کووڈ۔19 سے شدید متاثرہ ملک بن جائے۔

یہ بھی چیک کریں

کوئی طاقتور لابی عوام کے پیسے سے فائدہ نہیں اٹھا سکے گی، وزیرِ اعظم

کوئی طاقتور لابی عوام کے پیسے سے فائدہ نہیں اٹھا سکے گی، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آٹا اور چینی کے بحران کے ذمے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons