تازہ ترین
کرونا وائرس کا بحران 2009 کی کساد بازاری سے سنگین ہو سکتا ہے، عالمی مالیاتی ادارہ

کرونا وائرس کا بحران 2009 کی کساد بازاری سے سنگین ہو سکتا ہے، عالمی مالیاتی ادارہ

عالمی مالیاتی ادارے نے دنیا کو معاشی بحران سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا وائرس کا بحران 2009 کی کساد بازاری سے سنگین ہوسکتا ہے۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی ایم ایف کی سربراہ کا کہنا تھا کہ عالمی معیشت کو کرونا وائرس کے وبا کے باعث شدید نقصان کا سامنا ہے، یہ بحران 2009 سے زیادہ نقصان دہ ہو سکتا ہے اور اس کے لیے غیر روایتی اقدامات کرنا ہوں گے۔ جی 20 اراکین کے وزرائے خزانہ کے اجلاس کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ کم آمدنی کے حامل ممالک کی معیشت کو بہتر کرنے کے لیے مزید تعاون کی ضرورت ہے جس کے لیے آئی ایم ایف ایک کھرب ڈالر کی ادائیگی کے لیے تیار ہے۔

یہ بھی چیک کریں

چین کے چون ممالک کے ساتھ طبی ساز و سامان کی خریداری کے معاہدوں پر دستخط ، چینی وزارت تجارت

چین کے چون ممالک کے ساتھ طبی ساز و سامان کی خریداری کے معاہدوں پر دستخط ، چینی وزارت تجارت

پانچ اپریل کو چینی ریاستی کونسل کی پریس کانفرنس میں چینی وزارت تجارت کی متعلقہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons