تازہ ترین
دنیا بھر میں کووڈ -19 سے متاثرہ تصدیق شدہ کیسز کی تعداد میں اضافہ

دنیا بھر میں کووڈ -19 سے متاثرہ تصدیق شدہ کیسز کی تعداد میں اضافہ

عالمی صحت عامہ کے تازہ ترین ڈیٹا کے مطابق یورپ کے وسطی وقت کے مطابق تیئیس تاریخ کی شام چھ بجے تک دنیا میں کووڈ-19 سے متاثرہ تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 334,981 رہی، ان میں 14،510 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس وقت دنیا کے 189 ممالک اور علاقوں میں کووڈ-19 کے متاثرہ تصدیق شدہ کیسز موجود ہیں۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے تیئیس مارچ کی رات ٹیلی ویژن خطاب میں کہا کہ موجودہ وبا پچھلی کئی دہائیوں میں برطانیہ کودرپیش سب سے بڑا خطرہ ہے ۔ اگر برطانوی عوام اصولوں پر کاربند نہیں رہیںگے تو پولیس جرمانے اور پارٹیوں میں حصہ لینے والے افراد کو منتشر کرنے کیلئے مختلف اقدامات اختیار کرے گی۔ ساتھ ہی انہوں نے ایک مرتبہ پھر عوام سے گھر وں پر رہنے کی اپیل کی-

یہ بھی چیک کریں

اسلام آباد: افغان پناہ گزین کیمپ میں واک تھرو سینیٹیشن گیٹ کی تنصیب

اسلام آباد: افغان پناہ گزین کیمپ میں واک تھرو سینیٹیشن گیٹ کی تنصیب

ریاستوں اور سرحدی علاقوں کے وزیر شہریار خان آفریدی نے کرونا وائرس کی وجہ سے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons