تازہ ترین
برطانوی وزیر اعظم نے ملک میں فوری طور پر نیشنل ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کردیا

برطانوی وزیر اعظم نے ملک میں فوری طور پر نیشنل ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کردیا

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے ملک میں فوری طور پر نیشنل ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق بورس جانسن نے کہا ہے کہ اس وقت ملک بھر میں قومی ایمرجنسی کی صورتحال ہے لہذا عوام الناس کو چاہیے کہ وہ گھروں پہ رہیں۔ برطانیہ کے وزیراعظم نے یہ اعلان کرتے ہوئے اس عزم کا بھی اظہار کیا ہے کہ ہم سب مل کر کرونا وائرس کو شکست سے دوچار کریں گے۔

یہ بھی چیک کریں

کوئی طاقتور لابی عوام کے پیسے سے فائدہ نہیں اٹھا سکے گی، وزیرِ اعظم

کوئی طاقتور لابی عوام کے پیسے سے فائدہ نہیں اٹھا سکے گی، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آٹا اور چینی کے بحران کے ذمے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons