تازہ ترین

چین میں کووڈ۔19 کی تازہ ترین صورتحال

چین کےقومی صحت عامہ کمیشن کے مطابق 22 مارچ کو  چائنیز مین لینڈ میں کووڈ۔19 کے نئے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد انتالیس رہی۔ یہ تمام مریض بیرونی ممالک سے چین آئے ہیں اور بائیس تاریخ تک “امپورٹڈ کیسز” کی مجموعی تعداد 353 ہو چکی ہے۔

بائیس مارچ تک چائنیز مین لینڈ میں تصدیق شدہ کیسوں کی موجودہ تعداد 5،120  ہے بہتر ہزار سات سو تین متاثرہ مریضوں کو صحب یابی کے بعد ہسپتالوں سے فارغ کیا گیا ہے۔ اموات کی مجموعی تعداد تین ہزار دو سو ستر جبکہ مشتبہ مریضوں کی موجودہ تعداد ایک سو چھتیس ہے۔

یہ بھی چیک کریں

چین کے چون ممالک کے ساتھ طبی ساز و سامان کی خریداری کے معاہدوں پر دستخط ، چینی وزارت تجارت

چین کے چون ممالک کے ساتھ طبی ساز و سامان کی خریداری کے معاہدوں پر دستخط ، چینی وزارت تجارت

پانچ اپریل کو چینی ریاستی کونسل کی پریس کانفرنس میں چینی وزارت تجارت کی متعلقہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons