تازہ ترین

ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ مصدقہ مریضوں کی تعداد 776 ہو گئی

ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ مصدقہ مریضوں کی تعداد سات سو چھہتر ہو گئی ہے۔

گزشتہ رات حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے اعدادوشمارکے مطابق اسلام آباد میں گیارہ، پنجاب میں دوسوپچیس، سندھ میں تین سوتینتیس، خیبرپختونخوامیں میں اکہتر اور آزادکشمیرمیں ایک شخص میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

اُدھرگزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کوروناوائرس کے باعث دوافراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے جس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعدادپانچ ہوگئی ہے۔ کوروناوائرس سے متاثرہ پانچ مریض صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

اسلام آباد: افغان پناہ گزین کیمپ میں واک تھرو سینیٹیشن گیٹ کی تنصیب

اسلام آباد: افغان پناہ گزین کیمپ میں واک تھرو سینیٹیشن گیٹ کی تنصیب

ریاستوں اور سرحدی علاقوں کے وزیر شہریار خان آفریدی نے کرونا وائرس کی وجہ سے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons