تازہ ترین
مشہور ہسپانوی فٹ بال کلب ریال میڈرڈ کے سابق صدر کرونا سے ہلاک

مشہور ہسپانوی فٹ بال کلب ریال میڈرڈ کے سابق صدر کرونا سے ہلاک

مشہور ہسپانوی  فٹ بال کلب ریال میڈرڈ کے سابق صدر لورینزو سانز کرونا وائرس کے سبب 76سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

لورینزو 1995 سے 2000 تک ریال میڈرڈ کے صدر رہے تھے اور ان کی سربراہی میں کلب نے دو مرتبہ چیمپیئنز لیگ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ ان کے بیٹے لورینزو سانز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے اپنے والد کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میرے والد چل بسے ہیں، تاہم وہ اس انداز میں زندگی کے اختتام کے ہرگز مستحق نہ تھے۔

یہ بھی چیک کریں

کوئی طاقتور لابی عوام کے پیسے سے فائدہ نہیں اٹھا سکے گی، وزیرِ اعظم

کوئی طاقتور لابی عوام کے پیسے سے فائدہ نہیں اٹھا سکے گی، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آٹا اور چینی کے بحران کے ذمے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons