تازہ ترین

اٹلی چینی طبی ماہرین کی سفارشات کی روشنی میں انسداد وبا کے اقدامات پر عمل پیرا

بائیس مارچ کو اٹلی میں تعینات چین کے سفیر لی جون ہوا نے اٹلی میں موجود چینی شہریوں اور طلباء نمائندوں سے آن لائن بات چیت کی-

لی جون ہوا نے کہا کہ چینی سفارت خانہ سمندر پار چینیوں کی صحت اور سلامتی کے تحفظ کو اولین ترجیح دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت اٹلی کے شہر میلان میں ماسک سمیت دیگر حفاظتی سازوسامان کی شدید کمی ہے۔ اٹلی میں چین کا سفارتخانہ لازمی حفاظتی سازوسامان چینی طلباء کو بھجوا رہا ہے۔

علاوہ ازیں چینی سفیر نے مزید کہا کہ اٹلی چینی طبی ماہرین کی سفارشات کی روشنی میں کووڈ-19 کے خلاف اقدامات کر رہا ہے اور انہیں یقین ہے کہ اٹلی میں جلد از جلد وبا پر قابو پا لیا جائے گا۔

یہ بھی چیک کریں

کوئی طاقتور لابی عوام کے پیسے سے فائدہ نہیں اٹھا سکے گی، وزیرِ اعظم

کوئی طاقتور لابی عوام کے پیسے سے فائدہ نہیں اٹھا سکے گی، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آٹا اور چینی کے بحران کے ذمے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons