تازہ ترین
پاکستان اور چین کے مابین دو طرفہ تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہوچکے ہیں، اسد عمر

پاکستان اور چین کے مابین دو طرفہ تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہوچکے ہیں، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت پاکستان اور چین کے مابین دو طرفہ تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہو چکے ہیں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری کردہ پیغام میں انہوں نے کہا کہ صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کے دورہ چین کے موقع پر دونوں ممالک کے مابین سی پیک سے متعلق دو معاہدوں پر دستخط بھی ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ نئے معاہدوں کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان دو ورکنگ گروپ بھی تشکیل دیئے جائیں گے جبکہ مذکورہ ورکنگ گروپ زراعت اور سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے متعلق ہوں گے۔

یہ بھی چیک کریں

کوئی طاقتور لابی عوام کے پیسے سے فائدہ نہیں اٹھا سکے گی، وزیرِ اعظم

کوئی طاقتور لابی عوام کے پیسے سے فائدہ نہیں اٹھا سکے گی، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آٹا اور چینی کے بحران کے ذمے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons