تازہ ترین
ایک پٹی ایک شاہراہ منصوبہ موجودہ صدی کی تقدیر بدل دے گا، سی پیک اتھارٹی

ایک پٹی ایک شاہراہ منصوبہ موجودہ صدی کی تقدیر بدل دے گا، سی پیک اتھارٹی

سی پیک اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ایک پٹی  ایک شاہراہ منصوبہ موجودہ صدی کی تقدیر بدل دے گا جس میں چین پاکستان اقتصادی راہداری ایک اہم منصوبہ ہے۔

حکام کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری سے ملک میں توانائی کے شدید بحران پر قابو پانے میں مدد ملی ہے اور پاکستان میں سرمایہ کاری کو یقینی بنانے کے لئے بجلی کی بلاتعطل فراہمی ضروری ہے۔ خصوصی اقصادی زونز پر تیزی سے کام جاری ہے، ان زونز کے قیام سے ملک میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے اور سرمایہ کاری میں بھی اضافہ ہوگا۔

یہ بھی چیک کریں

چین کے چون ممالک کے ساتھ طبی ساز و سامان کی خریداری کے معاہدوں پر دستخط ، چینی وزارت تجارت

چین کے چون ممالک کے ساتھ طبی ساز و سامان کی خریداری کے معاہدوں پر دستخط ، چینی وزارت تجارت

پانچ اپریل کو چینی ریاستی کونسل کی پریس کانفرنس میں چینی وزارت تجارت کی متعلقہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons