تازہ ترین
پی ایس ایل 5: گلیڈیٹرز کا یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل 5: گلیڈیٹرز کا یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے 9 ویں میچ میں‌ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ‌ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے.

راولپنڈی میں کھیلے جا رہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے، اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا تھا کہ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، آل راؤنڈر حسین طلعت کی جگہ فاسٹ باؤلر رومان رئیس کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔اوپننگ اچھی ہے کوشش کریں گے کہ بڑا ٹارگٹ دیں۔

یہ بھی چیک کریں

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی عرب کی حکومت نے دنیا بھر کے ممالک پر زوردیاہے کہ وہ اس سال …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons