تازہ ترین
نئی دہلی میں مسلم مخالف فسادات ، 35 افراد ہلاک، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

نئی دہلی میں مسلم مخالف فسادات ، 35 افراد ہلاک، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

 بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں مسلم مخالف فسادات سے 35 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے ہیں۔

دارالحکومت میں کرفیو کے باوجود انتہا پسندوں کے مسلمانوں اور ان کی املاک پر حملے جاری ہیں جس کے سبب خوف کے شکار مسلمان متاثرہ علاقے سے ہجرت کرنے پر مجبور ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئترز نے بھارت کی صورتحال پر تشویش اور تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی عرب کی حکومت نے دنیا بھر کے ممالک پر زوردیاہے کہ وہ اس سال …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons