تازہ ترین
فیس بک پر کرونا وائرس سے متعلق گمراہ کن اشتہارات پر پابندی عائد

فیس بک پر کرونا وائرس سے متعلق گمراہ کن اشتہارات پر پابندی عائد

فیس بک انتظامیہ کے مطابق کرونا وائرس سے متعلق زیر گردش تمام گمراہ کن اشتہارات پر پابندی عائد کر دی جائے گی

جبکہ کرونا وائرس کی روک تھام اور اس سے متعلق کسی بھی قسم کی مصنوعات کے ایسے اشتہارات پر بھی پابندی ہو گی جس کی وجہ سے عوام کو گمراہ کیا جا سکتا ہے۔ فیس بک کا یہ اعلان اس وقت سامنے آیا جب اسے اپنے پلیٹ فارم پر شائع کردہ مواد کی  باقاعدگی سے جانچ پڑتال کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے خاص کر ایسی اطلاعات جن میں جعلی خبروں کی عکاسی ہوتی ہے۔ ترجمان فیس بک کے مطابق فیس بک پر ایسے اشتہارات کی بھی اجازت نہیں ہو گی جس میں ماسک کے استعمال سے وائرس کے پھیلاؤ کی 100 فیصد ضمانت دی گئی ہو۔

یہ بھی چیک کریں

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی عرب کی حکومت نے دنیا بھر کے ممالک پر زوردیاہے کہ وہ اس سال …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons