تازہ ترین
پی ایس ایل فائیو کے میچز کل سے ملتان اور راولپنڈی میں منتقل ہوجائیں گے

پی ایس ایل فائیو کے میچز کل سے ملتان اور راولپنڈی میں منتقل ہوجائیں گے

پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو میں 2 روز آرام کے بعد 26 فروری کو آٹھویں میچ میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں ملتان میں مدمقابل ہوں گی۔

پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار ملتان اور راولپنڈی ایونٹ کے میچز کی میزبانی کریں گے۔ ملتان سلطانز کیلئے کپتانی کے فرائض شان مسعود سرانجام دیں گے، جبکہ پشاور زلمی کی ٹیم ڈیرن سیمی کی زیر قیادت میدان میں اترے گی۔ لیگ کا 9واں میچ 27 فروری کو اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

یہ بھی چیک کریں

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی عرب کی حکومت نے دنیا بھر کے ممالک پر زوردیاہے کہ وہ اس سال …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons