تازہ ترین
بھارتی دارلحکومت میں صورتحال کشیدہ، مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ کردیا گیا

بھارتی دارلحکومت میں صورتحال کشیدہ، مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ کردیا گیا

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف احتجاج کے دوران جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 10 ہوگئی، جبکہ 135 زخمی ہیں۔

شہر کے شمال مشرق میں واقع 4 مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے، جہاں بلوائیوں کو دیکھتے ہی گولی مار دینے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔ بھارتی حکومت نے مظاہرین کو قابو میں رکھنے کیلئے دہلی کے شمال مشرقی علاقے کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا ہے، جہاں نیم فوجی دستوں کی 35 کمپنیاں تعینات کی گئی ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی عرب کی حکومت نے دنیا بھر کے ممالک پر زوردیاہے کہ وہ اس سال …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons