تازہ ترین
پاکستان زندہ باد کا نعرہ بلند کرنے والی بھارتی طالبہ پر بغاوت کا مقدمہ درج

پاکستان زندہ باد کا نعرہ بلند کرنے والی بھارتی طالبہ پر بغاوت کا مقدمہ درج

بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں مظاہروں کے دوران پاکستان زندہ باد کا نعرہ بلند کرنے والی بھارتی طالبہ کے خلاف متعلقہ حکام نے بغاوت کا مقدمہ درج کرایا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے لڑکی کی ضمانت مسترد کردی جبکہ اس طالبہ کو 14 دن کے لئے عدالتی تحویل میں دیدیا گیا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی عرب کی حکومت نے دنیا بھر کے ممالک پر زوردیاہے کہ وہ اس سال …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons