تازہ ترین
حکومت جلد قومی میڈیسن پالیسی کا اعلان کرے گی، ڈاکٹر ظفر مرزا

قومی میڈیسن پالیسی کا اعلان جلد کیا جائے گا، ڈاکٹر ظفر مرزا

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ حکومت جلد قومی میڈیسن پالیسی کا اعلان کرے گی۔

اسلام آباد میں اعلی سطحی اجلاس کے دوران انہوں نے کہا کہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی میں وسیع پیمانے پر اصلاحات لائی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اتھارٹی ادویہ کے معیار کو یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہے، جبکہ اتھارٹی کی جانب سے غیرقانونی طور پر رجسٹر کی گئی ادویہ ساز کمپنیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی عرب کی حکومت نے دنیا بھر کے ممالک پر زوردیاہے کہ وہ اس سال …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons