تازہ ترین
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا شام کی صورتحال پر اظہار تشویش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا شام کی صورتحال پر اظہار تشویش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے شام کے صوبہ ادلب میں پرتشدد واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

جنیوا میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے شام میں متحارب دھڑوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لڑائی فوری طور پر بند کریں۔ سیکرٹری جنرل نے مخیر حضرات سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 50 کروڑ امریکی ڈالر کی اپیل کی ہے تاکہ شام میں بے گھر افراد کی مدد کی جاسکے۔

یہ بھی چیک کریں

وزیراعظم نے مشکل کی اس گھڑی میں انسانیت کی خدمت کیلئے ڈاکٹروں اور طبی عملے کے جذبے اور خدمات کو سراہا

وزیراعظم نے مشکل کی اس گھڑی میں انسانیت کی خدمت کیلئے ڈاکٹروں اور طبی عملے کے جذبے اور خدمات کو سراہا

وزیراعظم عمران خان نے مشکل کی اس گھڑی اور نامساعد حالات میں انسانیت کی خدمت …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons