تازہ ترین
حکومت نے خالد جاوید خان کو پاکستان کا اٹارنی جنرل تعینات کردیا

حکومت نے خالد جاوید خان کو پاکستان کا اٹارنی جنرل تعینات کردیا

حکومت نے خالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل آف پاکستان کے عہدے پر تعینات کیا ہے۔

صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جبکہ اٹارنی جنرل کو وفاقی وزیر کے مساوی درجہ حاصل ہوگا۔ وزارت قانون کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق صدر مملکت نے آئین پاکستان 1973ءکی شق 100 کی ذیلی شق 1 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے خالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل پاکستان تعینات کیا ہے۔ ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔

یہ بھی چیک کریں

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی عرب کی حکومت نے دنیا بھر کے ممالک پر زوردیاہے کہ وہ اس سال …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons