تازہ ترین
کرونا وائرس کے علاج میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، چینی قومی صحت عامہ کمیشن

کرونا وائرس کے علاج میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، چینی قومی صحت عامہ کمیشن

چین کے قومی صحت عامہ کمیشن کی افیسر گو یان حونگ کا کہنا ہے کہ نوول کرونا وائرس کے علاج میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ صحت یاب مریضوں کے مشاہدے سے تشخیص کے مؤثر طریقے دریافت ہوئے ہیں۔ گو یان حونگ کا کہنا تھا کہ کلورو کوائین فاسفیٹ، پلازما تھیراپی اور پھیپھڑوں کو صاف کرنے کی روایتی چینی ادویہ سمیت دیگر طبی طریقوں سے علاج میں مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ چین کے قومی صحت عامہ کمیشن کا کہنا تھا کہ وباء کی روک تھام کے کام میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ اب کسی بھی فرد کے بیمار ہونے سے مرض کی تصدیق ہونے تک کا اوسط دورانیہ تقریبا پانچ دن ہے۔

یہ بھی چیک کریں

چین کے چون ممالک کے ساتھ طبی ساز و سامان کی خریداری کے معاہدوں پر دستخط ، چینی وزارت تجارت

چین کے چون ممالک کے ساتھ طبی ساز و سامان کی خریداری کے معاہدوں پر دستخط ، چینی وزارت تجارت

پانچ اپریل کو چینی ریاستی کونسل کی پریس کانفرنس میں چینی وزارت تجارت کی متعلقہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons