تازہ ترین
کراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 14 ہوگئی

کراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 14 ہوگئی

کراچی کے علاقے کیماڑی میں مبینہ زہریلی گیس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 14 ہوگئی۔

خیال رہے کہ 2 روز قبل کیماڑی میں پھیلنے والی پر اسرار زہریلی گیس کے اخراج سے مجموعی طور پر اب تک متاثرین کی تعداد 234 ہوچکی ہے۔ جیکسن تھانے کے ایس ایچ او ملک عادل کے مطابق گزشتہ روز کی 5 ہلاکتوں سمیت زہریلی اور پر اسرار گیس سے متاثر ہوکر جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔ گیس سے متاثرہ افراد کی مدد کے لئے پاک فوج، پاک بحریہ، رینجرز، کراچی پولیس اور شہری انتظامیہ متحرک ہوچکی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی عرب کی حکومت نے دنیا بھر کے ممالک پر زوردیاہے کہ وہ اس سال …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons