تازہ ترین
پی ایس ایل فائیو کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب 20 فروری کو منعقد کی جائیگی

پی ایس ایل فائیو کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب 20 فروری کو منعقد کی جائیگی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب 20 فروری کو کراچی میں منعقد کی جائے گی۔

افتتاحی تقریب میں 350 نامور فنکار جلوہ گر ہوں گے، جو اپنے فن سے تقریب کو چار چاند لگائیں گے۔ پی ایس ایل فائیو کے تمام میچز پہلی بار پاکستان کی سرزمین پر کھیلے جائیں گے، جن میں دنیا بھر کے نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم لیگ میں ٹائٹل کا دفاع کریگی۔

یہ بھی چیک کریں

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی عرب کی حکومت نے دنیا بھر کے ممالک پر زوردیاہے کہ وہ اس سال …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons