تازہ ترین
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کرتارپور گوردوارہ کا دورہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کرتارپور گوردوارہ کا دورہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریز نے کرتارپور میں بابا گرونانک گوردوارہ کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران انتونیو گوتریز کو کرتارپور راہداری کے مکمل منصوبے کا دورہ کرایا گیا اور انہیں منصوبے پر بریفنگ بھی دی گئی۔ بریفنگ میں سیکریٹری جنرل کو بتایا گیا کہ دربار کرتارپور سکھ برادری کے لئے انتہائی مقدس حیثیت کا حامل ہے، اس کا مقصد سکھ برادری کو ان کے مقدس مقام تک با آسانی رسائی دینا ہے۔

حکام نے کہا کہ کرتار پور راہداری یہ پیغام ہے کہ پاکستان میں سکھوں سمیت تمام مذاہب کے ماننے والوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، یہ پاکستان کا بین الامذاہب ہم آہنگی کا عملی ثبوت ہے۔

یہ بھی چیک کریں

کوئی طاقتور لابی عوام کے پیسے سے فائدہ نہیں اٹھا سکے گی، وزیرِ اعظم

کوئی طاقتور لابی عوام کے پیسے سے فائدہ نہیں اٹھا سکے گی، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آٹا اور چینی کے بحران کے ذمے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons