تازہ ترین
ریاستی کونسل کے زیر انتظام اسی فیصد اہم صنعتی و کاروباری ادارے دوبارہ فعال

ریاستی کونسل کے زیر انتظام اسی فیصد اہم صنعتی و کاروباری ادارے دوبارہ فعال

وبائی صورتحال کے حوالے سے اٹھارہ فروری کو ایک میڈیا بریفنگ میں ریاستی کونسل کے قومی ملکیتی اثاثوں کے نگران و انتظامی کمیشن کے اہل کار نے بتایا کہ کمیشن کے زیر انتظام بیس ہزار سے زائد اہم صنعتی اداروں کے دوبارہ فعال ہونے کی شرح اسی فیصد سے تجاوز کر گئی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے آغاز میں پیداوار اور آپریشن کے حوالے سے طے شدہ اہداف اور اصلاحاتی سرگرمیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ پیٹرولیم اور پیٹرو کیمیکل ، مواصلات ، پاور گرڈ ، نقل و حمل اور دیگر صنعتوں کی آپریٹنگ شرح پچانوے فیصد سے تجاوز کرچکی ہے ۔

یہ بھی چیک کریں

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی عرب کی حکومت نے دنیا بھر کے ممالک پر زوردیاہے کہ وہ اس سال …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons