تازہ ترین
افغانستان میں ڈرون حملہ، 8 بچوں سمیت 11 شہری جاں بحق

افغانستان میں ڈرون حملہ، 8 بچوں سمیت 11 شہری جاں بحق

افغانستان کے مغربی صوبہ ہیرات میں ڈرون حملے کے نتیجے میں 8 بچوں سمیت 11 شہری جاں بحق ہو گئے۔

مقامی ممبر پارلیمنٹ مسعودہ خروکی کے مطابق یہ حملہ ہیرات کے نواحی علاقے کشک کوہنا میں کیا گیا۔ دوسری جانب افغانستان کے نگران وزیر داخلہ مسعود اندرابی کا کہنا ہے کہ امریکہ اور افغان طالبان کے مابین تشدد میں کمی کا معاہدہ 5 روز بعد نافذ العمل ہو جائے گا۔

یہ بھی چیک کریں

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی عرب کی حکومت نے دنیا بھر کے ممالک پر زوردیاہے کہ وہ اس سال …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons