تازہ ترین
کرونا وائرس پھیلاؤ کے دوران 25،633 طبی کارکنوں کو صوبہ حوپے روانہ کیا گیا

کرونا وائرس پھیلاؤ کے دوران 25،633 طبی کارکنوں کو صوبہ حوپے روانہ کیا گیا

ووہان شہر میں ہلکی علامات کے حامل مریضوں کے لئے 9 عارضی اسپتالوں کو استعمال میں لایا گیا ہے۔

ہفتہ کے روز صوبائی صحت کمیشن کے نئے ڈائریکٹر وانگ حہ شنگ نے بتایا ہے کہ نول کرونا وائرس پھیلنے کے آغاز سے ہی چین کے 25،633 ارکان پر مشتمل کل 217 طبی ٹیمیں وسطی چین کے صوبہ حوپے بھیج دی گئیں تھیں

وانگ نے مزید بتایا کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے مرکزی شہر ووہان میں ہلکی علامات کے حامل مریضوں کے لئے 9 عارضی اسپتالوں کو استعمال میں لایا گیا ہے، جس میں کل 5،606 مریضوں کو داخل کیا گیا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

مائیک پومپیو کا جھوٹ اور امریکہ کی گمراہی: سی آر آئی کا تبصرہ

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے حال ہی میں میونخ سیکورٹی کانفرنس میں کہا “مغربی ممالک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons