تازہ ترین
کرونا وائرس سے متعلق تازہ ترین صورتحال

کرونا وائرس سے متعلق تازہ ترین صورتحال

تیرہ تاریخ کو صوبہ حوبے میں نوول کرونا وائرس کے 4823 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جن میں سے 3910 کا تعلق ووہان شہر سے ہے۔

صوبہ حوبے میں اموات کی تعداد ایک سو سولہ تھی، جن میں سے 88 کا تعلق ووہان شہر سے ہے۔ اس کے علاوہ صحت یاب ہونے والے 690 نئے مریضوں کو ہسپتالوں سے فارغ کیا گیا، جن میں سے 370 کا تعلق ووہان شہر سے تھا۔

تیرہ تاریخ تک، صوبہ ہوبے میں نوول کرونا وائرس کے کل 51986 کیسز رپورٹ ہوئے، جن میں سے 35991 ووہان شہر سے تھے۔

یہ بھی چیک کریں

مائیک پومپیو کا جھوٹ اور امریکہ کی گمراہی: سی آر آئی کا تبصرہ

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے حال ہی میں میونخ سیکورٹی کانفرنس میں کہا “مغربی ممالک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons