تازہ ترین
پاکستان کی ترسیلات زر 13 ارب 30 کروڑ ڈالر تک پہنچ چکی ہیں، مشیر خزانہ

پاکستان کی ترسیلات زر 13 ارب 30 کروڑ ڈالر تک پہنچ چکی ہیں، مشیر خزانہ

مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہاہے کہ مالیاتی سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران پاکستان کی ترسیلات زر 13 ارب 30 کروڑ ڈالر تک پہنچ چکی ہیں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران ترسیلات زر کی مجموعی مالیت 12 ارب 74 کروڑ ڈالر تک رہی۔ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ رواں سال جنوری میں ترسیلات زر میں گزشتہ سال کی نسبت 9.30 فی صد اضافہ ہوا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

مائیک پومپیو کا جھوٹ اور امریکہ کی گمراہی: سی آر آئی کا تبصرہ

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے حال ہی میں میونخ سیکورٹی کانفرنس میں کہا “مغربی ممالک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons