تازہ ترین
شنگھائی تعاون تنظیم کی کرونا وائرس پر قابو پانے کے لئے چین کی حمایت

شنگھائی تعاون تنظیم کی کرونا وائرس پر قابو پانے کے لئے چین کی حمایت

چودہ فروری کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے کہا کہ حالیہ دنوں شنگھائی تعاون تنظیم نے وباء پر قابو پانے کے لئے چین کی حمایت میں ایک بیان جاری کیا جو شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی جانب سے دکھ سکھ میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہونے کی بہترین روایت کا مظہر ہے۔

گنگ شوانگ نے کہا کہ وباء پھوٹنے کے بعد شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان نے اظہارِ ہمدردی کے لئے خطوط بھیجے جس میں انہوں نے وباء پر قابو پانے کے لئے چین کے اختیار کردہ اقدامات کو سراہا اور چین کے لئے مدد کی فراہمی کا بھی اظہار کیا ہے۔ چین وباء کی روک تھام کے لئے شنگھائی تعاون تنظیم سمیت عالمی برادری کے ساتھ قریبی تعاون کرنے پر تیار ہے۔

یہ بھی چیک کریں

مائیک پومپیو کا جھوٹ اور امریکہ کی گمراہی: سی آر آئی کا تبصرہ

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے حال ہی میں میونخ سیکورٹی کانفرنس میں کہا “مغربی ممالک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons