تازہ ترین
ترک صدر مشترکہ اجلاس سے خطاب کے لئے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے،

ترک صدر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے، مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

ترک صدر رجب طیب اردوان آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔

رجب طیب اردوان کو پارلیمنٹ سے خطاب کا چوتھی بار اعزاز حاصل ہوگا۔ طیب اردوان 2 بار بطور ترک وزیراعظم اور ایک مرتبہ صدر کی حیثیت سے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرچکے ہیں۔ پارلیمنٹ میں اراکین اسمبلی کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی حوالے سے وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور محمد علی خان نے سرکاری ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترک صدر کے دورہ پاکستان سے دو طرفہ تعلقات میں مزید مضبوط ہونگے۔

یہ بھی چیک کریں

مائیک پومپیو کا جھوٹ اور امریکہ کی گمراہی: سی آر آئی کا تبصرہ

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے حال ہی میں میونخ سیکورٹی کانفرنس میں کہا “مغربی ممالک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons