تازہ ترین

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کیلئے نئے قوانین کا فیصلہ اقتصادی نوعیت کا ہے، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کیلئے  نئے قوانین وضع کرنے کے فیصلے سیاسی نہیں، بلکہ اقتصادی ہیں۔

مذکورہ قوانین کے مطابق سماجی رابطوں کی تمام ویب سائٹس کی آئندہ 3 ماہ کے اندر پاکستان میں رجسٹریشن اور اسلام آباد میں اپنا دفتر قائم کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے، جبکہ ان پر پاکستان میں رابطہ افسر تعینات کرنے کی شرط بھی عائد کی گئی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

مائیک پومپیو کا جھوٹ اور امریکہ کی گمراہی: سی آر آئی کا تبصرہ

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے حال ہی میں میونخ سیکورٹی کانفرنس میں کہا “مغربی ممالک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons