تازہ ترین
مصری فوج کی جنگجووں کے خلاف کارروائی،17 جنگجو ہلاک

مصری فوج کی جنگجووں کے خلاف کارروائی،17 جنگجو ہلاک

مصر کی فوج نے جنوبی سینائی کے شہر EL-Arisha میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔ مصری وزارت داخلہ کے مطابق خفیہ اطلاعات پر کی جانے والی اس کارروائی کے دوران 17 جنگجوئوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

مائیک پومپیو کا جھوٹ اور امریکہ کی گمراہی: سی آر آئی کا تبصرہ

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے حال ہی میں میونخ سیکورٹی کانفرنس میں کہا “مغربی ممالک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons