تازہ ترین
بھارت میں نئی دہلی ریاستی اسمبلی کے انتخابات،عام آدمی جماعت کی بی جے پی پر واضح برتری

بھارت میں نئی دہلی ریاستی اسمبلی کے انتخابات،عام آدمی جماعت کی بی جے پی پر واضح برتری

بھارت میں نئی دہلی کی ریاستی اسمبلی کے  انتخابات میں عام آدمی پارٹی نے وزیراعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی پر واضح سبقت حاصل کرلی ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق70 رکنی اسمبلی میں عام آدمی پارٹی 55 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ بی جے پی نے صرف 10 نشستیں حاصل کی ہیں.

یہ بھی چیک کریں

مائیک پومپیو کا جھوٹ اور امریکہ کی گمراہی: سی آر آئی کا تبصرہ

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے حال ہی میں میونخ سیکورٹی کانفرنس میں کہا “مغربی ممالک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons